اسلام آباد میں امام بارگاہ ترلائی میں ہونے والے بم دھماکے کے شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ تحریک نفاذ ...
انہوں نے واضح کیا کہ اسلام، شریعت، جہاد اور اسلامی انقلاب کے نام پر ملک میں پھیلایا جانے والا فتنہ قرآن و سنت کے سراسر منافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نسل اور لسانیت کی بنیاد پر قائم تنظیمیں اسلامی ...
اسلام آباد میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان آج چھٹی دوطرفہ سیاسی مشاورت کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کی نمائندگی میں ایمبیسیڈر نبیل منیر، اسپیشل سیکریٹری (اقوام متحدہ) اور ڈائریکٹر جنرل (امریکاز) شریک ...
پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے صائم ایوب کو 12 کروڑ ...
قومی ٹیم کے لیے ورلڈ کپ میں کامیاب آغاز نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، خصوصاً اس لیے کہ پاکستان پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ وہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا اور اس میچ کے پوائنٹس چھوڑے گا۔ ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں کولمبو میں مدمقابل ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان سلمان ...
چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ ایک فیکٹری سے دوسری فیکٹری تک پھیلی، لیکن تیسری فیکٹری کو کامیابی کے ساتھ بچا لیا گیا۔ آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا گیا اور یہ جمعے کی رات تقریباً پونے 9 بجے شروع ہوئی۔ ...
بھارت کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث بمبار کی شناخت کرلی گئی ہے، حملہ آور افغان شہری نہیں تھا تاہم اس نے متعدد مرتبہ افغانستان ...
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی ایک بار پھر سماجی، فکری اور ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، کراچی لٹریچر فیسٹیول شہر کے وقار میں نمایاں اضافہ ہے، کے ایل ایف سندھ اور پاکستان کا مثبت اور تخلیقی تشخص ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے دبئی سے واپسی کے بعد سیدھے اسلام آباد میں ترلائی امام بارگاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا، چیف کمشنر اسلام آباد محمد ...
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں نیٹلی ...